ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / ساحلی خبریں / ضلع اتر کنڑا میں 19 امیدواروں نے داخل کیے 36 پرچہ نامزدگی

ضلع اتر کنڑا میں 19 امیدواروں نے داخل کیے 36 پرچہ نامزدگی

Sat, 20 Apr 2024 13:31:19    S.O. News Service

کاروار ،20 / اپریل (ایس او نیوز) لوک سبھا انتخابات کے لئے اتر کنڑا میں پرچہ نامزدگی داخل کرنے کی آخری تاریخ تک 19 امیدواروں نے جملہ 36 پرچہ نامزدگی داخل کیے ۔ 
    
ڈپٹی کمشنر گنگو بائی مانکر کی طرف سے دی گئی اطلاع کے مطابق بی جے پی کی طرف سے وشویشورا ہیگڑے کاگیری، انڈین نیشنل کانگریس امیدوار انجلی نمبالکر کے علاوہ دیگر چھوٹی پارٹیوں اور آزاد امیدواروں کی طرف سے پرچہ نامزدگی داخل کیے گئے ہیں ۔ 
    
داخل کردہ پرچوں کی جانچ پڑتال 20 اپریل کو ہوگی جبکہ نامزدگی واپس لینے کی آخری تاریخ 22 اپریل ہے ۔ اس کے بعد 7 مئی کو ضلع میں پولنگ ہوگی ۔


Share: